خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ پرائمری اسکول باڑہ پر چھاپہ،غیر حاضر اساتذہ کیخلاف سخت کارروائی

خیبر: ضلعی انتظامیہ کا سرکاری اسکولوں پر چھاپے کئی اساتذہ اسکولز سے غیر حاضر ،غیر حاضر اساتذہ کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شاہ وزیر نے گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر3 باڑہ کا اچانک دورہ کیا، اسکول … Continue reading خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ پرائمری اسکول باڑہ پر چھاپہ،غیر حاضر اساتذہ کیخلاف سخت کارروائی